(18 دسمبر 2025): پاکستان کی رکنِ قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری کر دی گئی۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، رکنِ قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری پاکستان کے لیے سفارتی […]