سوشل میڈیا پر ’’تھینک یو جناح‘‘ ٹرینڈ کرنے لگا! وجہ کیا ہے؟

کراچی (18 دسمبر 2025): پاکستان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گزشتہ روز ’’تھینک یو جناح‘‘ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عوام بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خود مختار ریاست بنانے پر خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ بانیِ پاکستان کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ بننے […]