ڈھاکا(ویب ڈیسک)بنگلہ دیش کی عارضی حکومت نے 10 بڑے کاروباری گروپس اور برطرف وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خاندان کی مبینہ جائیدادیں ضبط کی ہیں، جن کی مالیت قریباً 67 ہزار کروڑ روپے بنتی ہے۔ بنگلہ دیش کے مؤقر روزنامے ’دی ڈیلی اسٹار‘ کے مطابق ملک میں 56 ہزار کروڑ روپے اور بیرون ملک قریباً […]