لاہور(نیوز ڈیسک)کراچی والے ہوجائیں ہوشیار،کل سے موٹرسائیکل اور کار سواروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جائے گا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کل سے موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس ٹیمپر یا چھپائی گئی ہیں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ حکام نے کہا کہ ای چالان سے بچنے کی اب گنجائش نہیں ،ضلعی پولیس ، ٹریفک پولیس […]