اسنوکرز کلب سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور (18 دسمبر 2025) لاہور ہائیکورٹ نے اسنوکرز کلبز بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ایک شہری کا اسنوکر کلب بند کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اسنوکر کلب کو جائز اور قانونی قرار دے […]