امریکی خاتونِ اول اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ پر بننے والی دستاویزی فلم ’میلانیا‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ میلانیا ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم MELANIA کا پہلا ٹریلر شیئر کیا، جو ایک دستاویزی فلم (ڈاکیومنٹری) ہے۔ یہ فلم میلانیا ٹرمپ کی نجی زندگی پر مبنی […]