قومی احتساب بیورو نیب اور نائجیریا کے انسدادِ کرپشن ادارے کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا میں چیئرمین نیب، ای ایف سی سی اور نائجیریا کے ایگزیکٹو چیئرمین نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ پاکستان اور نائجیریا نے کرپشن اور مالیاتی جرائم کے خلاف مل کر لڑنے […]