ٹرانسپورٹرز پر جرمانے زیادہ ہیں، ایف آئی آرز ختم کروا دیں : وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز پر جرمانے زیادہ ہیں، ایف آئی آرز ہو رہی تھیں، انہیں ختم کروا دیا ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر کراچی میں ماڑی پور ٹرک اڈے پہنچے اور پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر اور دیگر عہدے داروں …