عمران خان کا ٹرائل صرف موبائل فون کے ذریعے ہوگا، سلمان اکرم راجہ کا انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اور سینیئر قانون دان سلمان اکرم راجہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ٹرائل کے طریقۂ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق، تاریخ میں پہلی بار ایسا عدالتی عمل اختیار کیا جا رہا ہے جس میں ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے …