نئی شوگر ملز لگانے پر عائد پابندیاں کیوں ہٹائی جارہی ہیں؟

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کےلیے اقدامات شروع کر دیے۔ حکام وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کے مطابق شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلئے پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جس میں نئی شوگر ملز لگانے پر عائد پابندیاں ہٹانے کی تجویز دی گئی […]