راولپنڈی (نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل کا قیدی عمران اسماعیل دم توڑ گیا۔ اسے طبیعت ناسازی کی بنا پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران اسماعیل نامی قیدی آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔ عمران اسماعیل کو طبیعت […]