کراچی: ہلکی نوعیت کے زلزلے آفات سے نمٹنے کی تیاری کا تقاضا کر رہے ہیں!
جون میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پے در پے زلزلوں کے جھٹکوں نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ پاکستان کے محکمۂ موسمیات کے مطابق یکم سے 25 جون کے دوران کم شدت کے 57 زلزلے ریکارڈ کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 1.5 سے 3.8 کے درمیان […]