نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری اور فراہمی کے لیے نیا میکنزم تیار کر لیا گیا۔ نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خرید اور کمپنی سے فراہمی کیلئے الگ الگ ٹیرف ہوں گے۔ کمپنی صارف سے نیشنل ایوریج انرجی پرچیز پرائس کے مطابق فی یونٹ بجلی خریدے گی اور بجلی کمپنی صارف کو موجودہ […]