’پسوڑی گرل‘ شے گل کی عالمی شہرت کے پیچھے اصل کردار کس کا ہے؟

لاہور (قدرت روزنامہ)شے گل صرف 25 سال کی عمر میں عالمی سطح پر پہچان بنانے والی گلوکارہ بن چکی ہیں۔ کوک اسٹوڈیو پاکستان کے ہٹ گانے ’پسوُڑی‘ نے نہ صرف ان کی شہرت کو آسمان پر پہنچا دیا بلکہ انہیں بین الاقوامی سنسیشن بھی بنا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ دنانیر مبین کے شو ’گرلز …