مظفر آباد (18 دسمبر 2025): آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حق میں قراردادیں منظور کر لی گئیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حق میں منظور قراردادوں کا مکمل مسودہ اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری کر دیا گیا جس کے مطابق آزاد کشمیر قانون […]