لاہور میں سردیوں کا پہلا سورج مریم نواز کا ویژن ہے، صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیرِ زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار سردیوں میں لاہور میں سورج دیکھنے کو ملا ہے اور اس کے پیچھے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن ہے۔ لاہور والوں نے سردیوں میں پہلی بار سورج دیکھا ہے …