وزیراعظم کی حلال گوشت برآمدی پالیسی کی منظوری، برآمدات بڑھانے کےلیےجامع حکمت عملی پیش کرنےکی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دیدی جبکہ حلال گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیےآئندہ دو ہفتوں میں عملی اقدامات پر مشتمل تین سالہ جامع حکمت عملی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف …