اسلام آباد (18 دسمبر 2025): نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اقلیتی برادری کیلیے 6 روزہ خصوصی رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا۔ نادرا اقلیتی برادری کیلیے شناختی کارڈ اور دیگر رجسٹریشن خدمات فراہم کرتا ہے اور خاص طور پر ان کیلیے آگاہی مہمات اور خصوصی رجسٹریشن کیمپ لگاتا ہے تاکہ شناختی دستاویزات سے […]