ڈکی بھائی نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے رویے اور شفافیت پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تفتیشی کمروں میں آڈیو اور ویڈیو کیمرے نصب کیے جائیں تاکہ اعلیٰ حکام نگرانی کرسکیں اور کسی بھی ممکنہ ناانصافی کا راستہ روکا جاسکے۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے …