چکوال(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں کسی بھی سیاستدان کی گرفتاری اور ان سے ملاقات پر پابندی کے حق میں نہیں، اصل سوال یہ ہے کہ عمران خان جیل میں کیوں ہیں۔ چکوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ …