کراچی میں گھریلوملازمہ پربدترین تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے، مرد نے خاتون کو مارتے مارتے سیڑھی سے نیچے پھینک دیا۔ شہرقائد کے علاقے بفرزون میں گھریلو ملازمہ کو نہایت بہیمانہ طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، علاقہ مکینوں نے واقعے کی ویڈیو بنالی، پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا […]