جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی کالعدم، بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا اعلان

جسٹس طارق جہانگیری کی تعیناتی کالعدم قرار دینے پر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نےکل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد بار ایسوسی ایشن قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزاری پریقین رکھتی ہے ہم ہمیشہ اس امر کیخلاف کھڑے ہیں جو آئین اور قانون کے خلاف ہو۔ اسلام آباد بار […]