سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست کہیں نہیں جارہی ان کے پاس عوامی سپورٹ ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سابق رہنما نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی لیڈر بانی پی ٹی آئی جتنا مقبول نہیں ہے، فواد […]