کراچی (18 دسمبر 2025): ترجمان سندھ حکومت گنہور خان اسران نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دے دیا۔ ترجمان صوبائی حکومت گنہور خان اسران نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کو ناکام قرار دینے سے پہلے ایم کیو ایم اپنی تاریخ پر نظر ڈالے، شہر کو برسوں یرغمال […]