اسلام آباد(24نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی مسائل کے باوجود ملکی آئی ٹی شعبے نے ترقی کی،آئی ٹی برآمدات میں بتدریج اضافہ انتہائی خوش آئند ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ترقی کے لیے آئی ٹی شعبے کے حوالے سے بنائی گئے نجی شعبے کے ورکنگ گروپ کا اجلاس […]