پردے کا سخت مخالف ہوں، جاوید اختر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)متنازع مذہبی خیالات رکھنے والے مشہور بھارتی نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کا مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا۔ تاہم ان کا واضح مؤقف ہے کہ اس نظریے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کسی خاتون کے ساتھ ہونے والے نامناسب رویے کو قبول کیا جائے۔ […]