برسر اقتدار جماعتیں کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی شکست واضح نظر آنے پر راہ فرار اختیار کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے، نیشنل پارٹی