ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اجلاس ... اجلاس میں تلہ گنگ ، لاوہ ، کلرکہار اور چوآ سیدن شاہ کے 51 کیسز کی سماعت ، 21 کیسز کا فیصلہ سنا دیا گیا