اسلام آباد (18 دسمبر 2025): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جعلی ڈگری کیس میں جج کے عہدے کیلیے نااہل قرار پانے والے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں لکھا کہ جسٹس طارق محمود […]