فوکو: تاریخ اور فلسفہ میں فرانس کی چار بڑی شخصیات میں سے ایک
فرانسیسی مؤرخ و فلسفی فوکو کا ایک قول مشہور ہے کہ انسان کی موت واقع ہو چکی ہے! اردو کے معروف نقّاد، شاعر اور ادیب قمر جمیل کا فوکو کی فکر اور اس کے فلسفے پر یہ مختصر مضمون یوں آگے بڑھتا ہے: اپنی کتاب’’ پاگل پن اور تہذیب‘‘ میں فوکو نے اس بات کا […]