معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ندھی اگروال ایک فلمی تقریب کے دوران اس وقت خوفناک صورتحال سے دوچار ہوگئیں جب بے قابو ہجوم نے انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا۔ یہ واقعہ ان کی آنے والی فلم ’دی راجا صاحب‘ کے گانے ’’ساہنا ساہنا‘‘ کی لانچ تقریب میں پیش آیا، جس کے بعد […]