ہاتھی نے جان پر کھیل کر ڈوبتے شیر کو بچا لیا

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں حالیہ طوفانی سیلاب کے دوران ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہاتھی نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈوبتے ہوئے شیر کو بچا لیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ وائرل […]