وزیراعلیٰ بہار کے عمل سے دوقومی نظریہ دوبارہ یاد آگیا، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور: ریاست بہار کے وزیراعلیٰ کی جانب سے مسلم خاتون کا نقاب نوچنے کے واقعے پر وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ بہار نتیش کمار ریڈی کی جانب سے مسلمان خاتون اور حجاب کی بےحرمتی کا مجرمانہ عمل سامنے آیا تھا جس کے بعد دنیا بھر میں ان کی اس قبیح […]