سابق انٹرنیشنل فٹبالر کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا

ایکواڈور میں پُرتشدد واقعات میں سابق فٹبال اسٹار ماریو پینیڈا ہلاک ہو گئے۔ ایکواڈور کی پولیس نے کہا ہے کہ ماریو پینیڈا، 33 سالہ بارسلونا ڈی گویاکیل کے ڈیفینڈر اور قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی کو ایک حملے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس واقعے میں ایک اور شخص جس کی پولیس […]