خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز 20 جنوری سے شروع ہوں گی، تاشفین حیدر ... گیمز میں پانچ ہزار سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی 35 مردانہ اور 18 خواتین کے کھیلوں میں شرکت کریں گے، ڈی جی سپورٹس