غازی آباد (18 دسمبر 2025): بھارتی ریاست اتر پردیش میں کرایہ مانگنے گئی مکان مالکن کا بے دردی سے قتل کر کے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے گئے۔ انڈین میڈیا کے مطابق قتل کا لرزہ خیز واقعہ غازی آباد میں پیش آیا۔ 32 سالہ خاتون (مکان مالکن) کو ان کے کرایہ داروں نے قتل […]