ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ٹک ٹاک نے پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف کرادیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے ’TikTok for Business Ads Manager‘ متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد مقامی کاروباروں کو کم لاگت اور […]