اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری کردی گئی۔ ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی تقرری […]