ورلڈکپ کی تیاری، کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش چھوڑنے کیلیے تیار

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ کی تیاری کے لیے کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ چھوڑ کر سری لنکا جانے کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کئی کھلاڑی ان دنوں بگ بیش لیگ میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بی بی ایل میں شریک بعض پاکستانی کھلاڑیوں نے تھنک […]