مقبوضہ کشمیر کے بھارتی فوجی کیمپ میں خوفناک آگ؛ اہلکار خوفزدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت میں بھارتی فوجی کیمپ کے اندر لگنے والی خوفناک اور پُراسرار آتشزدگی نے افسران کی نااہلی اور اہلکاروں کی بزدلی کو بے نقاب کرکے رکھ دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس دو منزلہ عمارت میں بھارت کی صف اوّل کے نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی […]