ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ صرف ان کی نئی فلم نہیں بلکہ اس سے جڑی ایک دلچسپ ثقافتی کہانی ہے۔ فلم ’دھرندھر‘ میں رنویر سنگھ کا کردار نہ صرف ایک سنسنی خیز مشن پر مبنی ہے بلکہ اس کے پس منظر نے […]