آئی ایم ایف قسط سے زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے

کراچی: آئی ایم ایف قسط سے زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 1.3 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔ پاکستان کی معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہورہے ہیں اور 2 سالوں سے معاشی استحکام میں قدرے بہتری آئی ہے، اب ملکی فارن ریزرو بھی 21 ارب ڈالر […]