خواجہ عزیز الحسن مجذوب انیسویں صدی کی ہندوستانی شخصیات میں سے ایک ہیں جن کو شعر و ادب کے ساتھ ساتھ بطور عالم دین بھی پہچانا جاتا ہے۔ 13 جون 1884ء کو پیدا ہوئے۔ نام مرغوب احمد تھا۔ حضرت عزیز الحسن مجذوب نے انگریزی کی پڑھائی کی۔ چونکہ ان کا گھرانہ ایک مذہبی گھرانہ تھا، […]