بلوچستان کی ترقی امن و اتحاد سے وابستہ ہے، دہشتگردوں کے عزائم کو مل کر ناکام بنائیں گے: کور کمانڈر 12 کور

ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی قدرت) ایف سی بلوچستان نارتھ (114 ونگ سوئی رائفل) کے زیر اہتمام ڈیرہ مراد جمالی میں ایک عظیم الشان گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں صوبے کی اعلیٰ ترین سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ جرگے میں کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، وزیراعلیٰ بلوچستان میر …