کوئٹہ: گرین بس سروس کی ہارلے ہیلتھ پروجیکٹس تک توسیع، وزیر اعلیٰ کی منظوری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں گرین بس سروس کو ہارلے ہیلتھ سروسز پروجیکٹس ایریا تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ اس توسیعی منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے تاکہ مریضوں، طبی عملے اور عام شہریوں کو جدید …