مغربی سسٹم کی انٹری: 19 دسمبر سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ایک مغربی ہوائی لہر 19 دسمبر کو بلوچستان میں داخل ہوگی۔ اس دوران کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، موسی خیل، تربت، گوادر، جیوانی، لسبیلہ، کیچ، آواران، پنجگور، خضدار، واشک، چاغی، خاران اور کالات میں 19 دسمبر کی شام …