خضدار میں ریونیو کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، تحصیلدار ثناء اللہ کھوسہ معطل، سرکاری ریکارڈ میں ہیر پھیر اور رشوت ثابت

خضدار ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)سرکاری ریکارڈ میں مبینہ ہیر پھیر، دونمبری اور عوامی و سرکاری اراضیات کے انتقال میں رشوت خوری کے الزامات ثابت ہونے پر تحصیلدار خضدار ثنااللہ کھوسہ کو نوے روز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران خضدار کے ریونیو ڈیپارٹمنٹ سے سامنے آنے …