کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی نے سوشل میڈیا پیج ”بلوچستان لیکس“ کے ذریعے اراکین اسمبلی کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے اور کردار کشی کا سخت نوٹس لیا ہے۔ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی رولنگ پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے حکام کو طلب کیا گیا۔ قائد حزب اختلاف یونس عزیز زہری اور دیگر اراکین …