کوئٹہ میں کلین سویپ کریں گے، اگلا میئر اور ڈپٹی میئر جیالا ہی ہوگا: نوابزادہ جمال رئیسانی کا بڑا دعویٰ

کوئٹہ ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 274 سریاب نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور ان شا اللہ پیپلز پارٹی تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کلین سویپ کرے گی۔ انہوں نے …