وزیراعلی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلا دی

ڈیرہ مراد جمالی ( قدرت روزنامہ) وزیراعلی بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلا دی سائلیں کی شکایات پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی نے ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد کو ڈانٹ پلادی اور کہا آپ انگریز دور کے وائس رائے مت بنیں ورنہ آپ کو پنجاب بھیج دیا جائے گا۔